مکاشفاتی

( مُکاشَفاتی )
{ مُکا + شَفا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مکاشفات سے منسوب یا متعلق، مکاشفہ سے تعلق رکھنے والا، غیبی، پراسرار۔