مکاشفہ

( مُکاشَفَہ )
{ مُکا + شَفَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - انکشاف راز، تجربے یا اور کسی حساب کے ذریعے کی پوشیدہ بات کا علم، (اصطلاحاً) ولی اللہ کو غیبی اور آئندہ کی خبروں کا علم، خدا سے وجدانی تعلق کے ذریعے حاصل کردہ علم، کشف و کرامات۔