مکاشفۂ روحانی

( مُکاشَفَۂِ رُوحانی )
{ مُکا + شَفَہ + اے + رُو + حا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - غیب کی باتوں کا علم، روحانی اُمور (مادّی کے مقابل)۔