مکاشفۂ غیبی

( مُکاشَفَۂِ غَیبی )
{ مُکا + شَفَہ + اے + غَے + (ی لین) + بی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - غیبی امور کا معلوم ہونا یا انکشاف کرنا (بذریعہ کشف)۔