عائقہ

( عائِقَہ )
{ عا + اِقَہ }
( عربی )

تفصیلات


عوق  عائِق  عائِقَہ

عربی زبان سے مشتق اسم 'عائق' کے آخر پر 'ہ' بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے 'عائقہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٠٥ء کو "جامع الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - روکنے والی چیز، روک۔
"محبت نیکوں کی . مخالفت و متنازعت کے شائبے سے خالی ہوتی ہے۔"      ( ١٨٠٥ء، جامع الاخلاق، ٢٦٤ )