مکائد الشیطان

( مَکائِدُ الشَّیطان )
{ مَکا + اِدُش + شَے (ی لین) + طان }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مکائد الشیطان سے مراد وہ شبہات جو نفس میں پیدا ہوتے ہیں۔