مکاؤ

( مُکاؤُ )
{ مُکا + اُو }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) ایک شاخ دار اور بال دار یک سال بوٹی جو بالائی جانب بوئیہ اور قاعدے کی جانب چوبی ہوتی ہے۔