مکبری

( مُکَبِّری )
{ مُکَب + بِری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تکبیر کہنا، مکبّر کے فرائض، کام یا منصب۔