مکت

( مُکْت )
{ مُکْت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مغفرت، نجات، آزادی، رہائی (خاص کر اواگون یا گناہ سے)۔
صفت ذاتی
١ - آزاد، نجات یافتہ، گناہوں سے نجات پایا ہوا، وجود جسمانی کی قید سے رہائی پایا ہوا۔