مکت جیو

( مُکْت جِیُو )
{ مُکْت + جِیُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آزاد روح، نجات یافتہ، گناہوں سے پاک، جسم کی قیود سے آزاد۔