مکتبات

( مَکْتَبات )
{ مَک + تَبات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکتبہ کی جمع: مدرسے، مکتبے نیز کتب خانے۔