مکتبی تعلیم

( مَکْتَبی تَعْلِیم )
{ مَک + تَبی + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مدرسے، سکول یا کالج کی تعلیم، رسمی تعلیم۔