مکتسبہ

( مُکْتَسَبَہ )
{ مُک + تَسَبَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسب کردہ، کمایا ہوا، حاصل کیا ہوا۔