مکتسبی

( مُکْتَسَبی )
{ مُک + تَسَبی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - حاصل کیا ہوا، خود کمایا ہوا، اپنی کوشش سے حاصل کی ہوئی چیز یا چیزیں۔