مکتشفین

( مُکْتَشِفِین )
{ مُک + تَشِفِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکتشف کی جمع، انکشاف کرنے والے، روشناس کرانے والے لوگ۔