مکتفی بالذات

( مُکْتَفی بِالذّات )
{ مُک + تَفی + بِذ (ا،ل غیر ملفوظ) + ذات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آپ اپنی ضرورت پوری کرنے والا، بقدر ضرورت کافی: (مجازاً) خودکفیل۔