مکتی فوج

( مُکْتی فَوج )
{ مُک + تی + فَوج (و لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نجات دلانے والی فوج: (مجازاً) مبلغین کا گروہ۔