مکٹا

( مُکَٹا )
{ مُک + ٹا }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ہندو) پوجا کے وقت باندھنے کی ریشمی دھوتی۔