مکث طالع

( مُکْثِ طالِع )
{ مُک + ثے + طا + لِع (کسرہ ل مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - طالع کی سست رفتاری، (مجازاً) کم نصیبی۔