مکثفہ

( مُکَثِّفَہ )
{ مُکَث + ثِفَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (کیمیا) تکثیف کرنے کا آلہ، ٹھنڈا کرنے یا سردی سے جما دینے والا آلہ۔