مکحل

( مُکَحَّل )
{ مُکَح + حَل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سرمہ لگی ہوئی (آنکھ)، وہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہوا ہو، سُرمگیں۔