مکحول

( مَکْحُول )
{ مَک + حُول }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سرمہ لگی ہوئی آنکھ والا، جس میں سرمہ لگا ہوا ہو۔