مکرب

( مُکَرِّب )
{ مُکَر + رِب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اذیت یا کلفت میں مبتلا کرنے والا، ایذا پہنچانے والا۔