مکرمہ

( مُکَرَّمَہ )
{ مُکَر + رَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مکّرم کی تانیث، جس کی تکریم کی گئی ہو، جسے عزت دی گئی ہو۔