مکرمیہ

( مُکَرَّمِیَہ )
{ مُکَر + رَمِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک فرقہ جو مکرّم عجلی کی طرف منسوب ہے، ان کا عقیدہ ہے کہ نماز چھوڑنے والا کافر ہے۔