مکروہات

( مَکْرُوہات )
{ مَک + رُو + ہات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکروہ کی جمع، وہ چیزیں جن سے کراہت آئے، نفرت دلانے والی یا گھناؤنی چیزیں۔