مکس

( مِکْس )
{ مِکْس }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ملاجلا، مخلوط، ملا ہوا یا ملایا ہوا، مرکب: تراکیب میں مستعمل۔