مکس چائے

( مِکْس چائے )
{ مِکْس + چا + اے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چائے جو دودھ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed tea)۔