مکسوب

( مَکْسُوب )
{ مَک + سُوب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (کسب یا اکتساب سے) حاصل کیا ہوا، کمایا ہوا (مال: علم یا رخصت وغیرہ)۔