مکسوراللسان

( مَکْسُورُاللِّسان )
{ مَک + سُو + رُل (ا ل غیر ملفوظ) لِسان }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی زبان کٹی ہوئی ہو، بے زبان: (کنایۃً) گونگا۔