مکشوف الوجہ

( مَکْشُوف الْوَجْہ )
{ مَک + شُو + فُل (ا غیر ملفوظ) + وَجْہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا چہرہ کھلا ہوا ہو، (مجازاً) چہرہ کھولے ہوئے، بے نقاب، بے پروا۔