مکظوم

( مَکْظُوم )
{ مَک + ظُوم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے غصہ دلایا جائے، غصے سے بھرا ہوا، غضب ناک، جس نے غم و غصہ کھایا ہو۔