مکعب

( مُکَعّب )
{ مُکَع + عَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) وہ عدد جو کسی عدد کو (آپس میں) تین دفعہ ضرب دینے سے حاصل ہو نیز حاصل ضرب میں دیئے ہوئے اعداد کا حاصل ضرب۔
صفت ذاتی
١ - چارگوشیا، چار گوشیہ کیا گیا، لمبائی، چوڑائی اور اونچائی یکساں رکھنے والا (جسم، عمارت وغیرہ)۔