مکعب انچ

( مُکَعَّب اِنْچ )
{ مُکَع + عَب + اِنْچ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک انچ حجم رکھنے والے اجسام، پیمانہ جو چار رخ سے بیک وقت ایک انچ ہو۔