مکعب سینٹی میٹر

( مُکَعَّب سَینْٹی مِیٹَر )
{ مُکَع + عَب + سَین (ی لین) + ٹی + می + ٹَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سینی میٹر کا پیمانہ جو مکعب میں ناپا جائے۔