مکعب فٹ

( مُکَعَّب فِٹ )
{ مُکَع + عَب + فِٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چار رخ سے بیک وقت ایک فٹ (پیمائش کا ایک پیمانہ)۔