مکعب

( مُکَعِّب )
{ مُکَع + عِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ نوجوان عورت جس کی چھاتیاں ابھری ہوئی ہوں۔