مکفوف البصر

( مَکْفُوفُ الْبَصَر )
{ مَک + فُو + فُل (ا غیر ملفوظ) + بَصَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بے بصر، اندھا، نابینا، بینائی سے محروم۔