عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ عربی سے مشتق اسم 'صدر' بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت بڑھا کر عربی ہی سے مشتق اسم ظرف مکان 'مجلس' بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٩٠ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)