مکفول

( مَکْفُول )
{ مَک + فُول }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جسے کفالت میں دیا جائے، گروی رکھی ہوئی (شے یا شخص وغیرہ) جو کفالت میں لیا جائے۔