مکفول بہ

( مَکْفُول بِہ )
{ مَک + فُول + بَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی ذمہ داری کفیل نے قبول کی ہو، جس کی قرضے وغیرہ کی ضمانت دی جائے۔