عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم صفت 'صدر' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم ظرف مکان 'دفتر' بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٤٩ء کو "کتاب الآغاز" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔