مغائبت

( مُغائِبَت )
{ مُغا + اِبَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک دوسرے سے اوجھل ہونا؛ (مجازاً) غیر حاضر آدمی کا ذکر کرنا، غیبت کرنا۔