مغتنمات

( مُغْتَنَمات )
{ مُغ + تَنَمات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیزیں یا امور جو غنیمت ہوں، قابل قدر چیزیں۔