مغذی

( مُغذّی )
{ مُغَذ + ذی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) طاقت ور غذا پہنچانے والا، غذا کے ایسے اجزاء دینے والا جس سے جسم طاقت ور ہو نیز وہ اجزا یا حیاتین جو قوت بہم پہنچائیں۔