مغربی پکھراج

( مَغْرِبی پُکْھراج )
{ مَغ + رِبی (کسرہ ر مجہول) + پُکھ + راج }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پکھراج جو یورپ میں پایا جاتا ہے اور سب رنگوں میں دستیاب ہے۔