مغربی ثقافت

( مَغْرِبی ثَقافَت )
{ مَغ + رِبی (کسرہ ر مجہول) + ثَقا + فَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مغرب کی تہذیب، مغرب کا رہن سہن، نئی طرز معاشرت۔