مغربی حصہ

( مَغْرِبی حِصَّہ )
{ مَغ + رِبی + حِص + صَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی چیز کا وہ حصہ یا جزو جو مغرب کی جانب ہو۔