مغربی روایت

( مَغْرِبی رِوایَت )
{ مَغ + رِبی (کسرہ ر مجہول) + رِوا + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مغربی قدر، یورپ میں رائج شے یا اقدار، مغربی ثقافت۔