مغلی[1]

( مُغْلی[1] )
{ مُغ + لی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بچوں کی ایک بیماری، مسان کا روگ یا خلل، ام لصبیان، ایک طرح کی مرگی، پسلی کا خلل، کمیڑے۔
صفت ذاتی
١ - مغلوں سے منسوب، مغلوں کے طرز کا، مغلوں کا۔